فلم | مکہ میں حجاج کی آمد ایس او پیز کے ساتھ

IQNA

16:06 - July 27, 2020
خبر کا کوڈ: 3507994

فلم | مکہ میں حجاج کی آمد ایس او پیز کے ساتھ

زائرین بیت الله الحرام ایس اوپیز پر عمل کے ساتھ مکہ میں داخل ہورہے ہیں. سعودی عرب نے اعلان کیا تھا کہ کورونا وایرس کی وجہ سے محدود تعداد میں حجاج کو سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ حج کی اجازت دی جارہی ہے تاکہ کورونا کا پھیلاو روکا جاسکے۔

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha